: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
و ا شھنگٹن 23 جو لا ئی ( ایجنسیز) بڑ ے ا مر یکن ‘ یو رو پین اور کینڈ ین ا یر لا ئینس نے ا پنے فلا ئیٹ اسر ائیل کیلئے معطل کر د ئیے ہیں کیو ں کہ غا ز ہ سے را کٹ چھو ڑ نے
کے بعد ا نٹر نیشنل ایر پو ر ٹ ‘ تل ا بیب کے قر یب آ کر گر ا تھا ۔ جہا ز کو معطل کر نے کی و جہ مسا فرین کو محفو ظ سفر فرا ہم کرا نا ہے جبکہ آ خر ی ہفتہ ملیشیا ایر لا ئینس کو یو کرین میں مخا لف گر و پ نے نشا نہ بنا کر ا ڑ ا دیا تھا ۔